مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے پاکستان کو2 ارب ڈالرقرض دینے پررضامندی کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قرض کی تفصیلات حکومت پاکستان کے دوحکام نےبتائی ہیں،چین نے پاکستان کی مدد کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق عمران حکومت کی مالی صورتحال کمزور ہے، زرمبادلہ کی قلت کا مسئلہ درپیش ہے، روپے کی قدرتیزی سے گرنے پرچین سے مدد حاصل کی جاسکے گی۔
چین نے پاکستان کو2 ارب ڈالرقرض دینے پررضامندی کا اظہار کیا ہے۔
News ID 1886939
آپ کا تبصرہ